https://ur.abna24.com/xd7NY20 اکتوبر 2021 - 14:09 News ID 1190404 نیوز سروس عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی اصلی صفحہ نیوز سروس عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی تصویری رپورٹ/ آیت اللہ رمضانی کی "موسسات امام صدر" کے سربراہ سے ملاقات 20 اکتوبر 2021 - 14:09 News ID: 1190404 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی اور ان کے ہمراہ وفد نے اپنے لبنان دورے کے دوران "موسسات امام صدر" کے سربراہ اور امام موسی صدر کی بہن سیدہ رباب صدر سے ملاقات کی اور گفتگو کی۔